28 اپریل 2021 - 13:16
News ID: 1135840
امام حسن جب بھی مسجد جاتے سر مبارک کو آسمان کی طرف کرکے بارگاہ الہیٰ میں فرماتے تھے، خدایا تیرا مہمان تیرے در پر آیا ہے، اے نیکی دینے والے رب، ایک گنہگار تیری بارگاہ میں آیا ہے، اے کریم! تیرے خوبصورت فضل و کرامت کا واسطہ میرے گناہوں سے درگذر فرما۔۔ آپ جب بھی عبادت کے لئے تیار ہوتے تو آپ کا رنگ تغییر کرتا تھا اور جسم لرزنے لگتا تھا